Top Rated Posts ....

Army Chief's extension: What suits General Bajwa, Imran Khan or New PM? Rauf Klasra's vlog

Posted By: Sabir Ali, January 07, 2022 | 17:05:41


Army Chief's extension: What suits General Bajwa, Imran Khan or New PM? Rauf Klasra's vlog



وزیراعظم عمران خان کا خاور گھمن کو اہم انٹرویو۔ آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے متعلق سوال پر وزیراعظم نے کیا جواب دیا۔ڈیل پر ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر بھنگڑے کیوں؟ کامن سینس کی بات ہے ڈیل کو ڈی جی آئی ایس پی آر ٹی وی پر کنفرم تو نہیں کریں گے۔ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی پر ہونے والے تنازعے پر اسٹیبلشمنٹ کو احساس ہوا کہ بچہ تو جوان ہوگیا ہے۔ جنرل فیض کی وزیراعظم کے ساتھ قربتوںنے کیا آرمی چیف کی اتھارٹی کو انڈرمائن کیا؟اگر جنرل باجوہ ایک اور ایکسٹینشن چاہتے ہیں تو کیا ان کو عمران خان حکومت سوٹ کرے گی یا پھر نئے الیکشن اور نیا وزیراعظم؟ کیا وزیراعظم عمران خان اورمقتدر حلقوں کے درمیان پاور گیم شروع ہوچکی ہے۔؟؟


Youtube




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...