Islamabad's resident ASI Naveed Iqbal along with his wife and children died in Murree
حامد میر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھے
اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کا اے ایس آئی نوید اقبال اپنی اہلیہ اور بچوں سمیت برفباری دیکھنے مری گیااور یہی برفباری پورے خاندان کی گاڑی میں موت کا باعث بن گئی مری جانے کی ضد میں مبتلا شہری اپنی نہیں تو اپنے بچوں کی جان کا خیال کریں اور گاڑیوں کا رخ اپنے گھروں کی طرف موڑ لیں شکریہ
اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کا اے ایس آئی نوید اقبال اپنی اہلیہ اور بچوں سمیت برفباری دیکھنے مری گیااور یہی برفباری پورے خاندان کی گاڑی میں موت کا باعث بن گئی مری جانے کی ضد میں مبتلا شہری اپنی نہیں تو اپنے بچوں کی جان کا خیال کریں اور گاڑیوں کا رخ اپنے گھروں کی طرف موڑ لیں شکریہ pic.twitter.com/NTy4BL5K9D
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) January 8, 2022
خبر غم
— Islamabad Police (@ICT_Police) January 8, 2022
گزشتہ رات مری میں پھنس جانے والے ASI نوید اہل خانہ سمیت وفات پا گئے ہیں۔
اسلام آباد پولیس اس کڑے وقت میں لواحقین کے ساتھ کھڑی ہے، لواحقین سے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا، اسلام آباد پولیس کی امدادی ٹیم بھی مری روانہ ہے۔ آئی جی اسلام آباد
انا للہ و انا الیہ راجعون#Murree
Karachi: Shameless motorcyclist’s obscene act in front of pink bus
JD Vance highly praises Field Marshal Asim Munir for deal with Iran
CCTV Footage: Shopkeepers in Sheikhupura cleverly foiled a robbery attempt
Donald Trump blasts on New York Times news, threatens of legal action
Vigo Dalay Ban Honay Chahyen - Khawaja Asif's funny speech about Vigo Dala in NA
Suspect arrested in Karachi for doing shameful act in front of pink bus











