Top Rated Posts ....

PM Imran Khan didn't say a word in his speech for the people who died in Murree - Rauf Klasra

Posted By: Muzamil, January 12, 2022 | 06:51:52


PM Imran Khan didn't say a word in his speech for the people who died in Murree - Rauf Klasra



سانحہ مری کے بعد وزیراعظم کی پہلی تقریر، وزیراعظم مری میں جاںبحق ہونے والوں کیلئے ایک لفظ نہ بولے۔ رؤف کلاسرا کی سخت تنقید۔ آپ کی بغل میں ، 30منٹ کی ڈرائیو پر اتنے لوگ مرگئے، آپ نے ایک لفظ نہ کہا، کوئی دکھ کا اظہار نہ کیا، بندہ ایکٹنگ ہی کرلیتا ہے۔۔رؤف کلاسرا


Youtube



Comments...