Menu
Top Rated Posts ....

Sabir Shakir reveals what PM Imran Khan said to Pervez Khattak in Meeting

Posted By: Muzamil on January 14, 2022 | 14:19:52


Sabir Shakir reveals what PM Imran Khan said to Pervez Khattak in Meeting



وزیراعظم عمران خان نے پرویز خٹک کو کہا کہ میرے کوئی کارخانےفیکٹریاں نہیں ہیں،نہ ہی میں اربوں روپے کمارہا ہوں، نہ ہی میرے رشتے دار یا بچے سیاست میں ہیں، میں یہ جو دنیا بھر میں بھیک مانگتا پھررہا ہوں یہ میں پاکستان کیلئے کررہا ہوں۔ صابر شاکر۔


Youtube



Comments...