Menu
Top Rated Posts ....

America is unhappy with Imran Khan, establishment wants a PM who has good relations with America - Haroon Rasheed

Posted By: Sabir Ali, January 15, 2022 | 07:53:44


America is unhappy with Imran Khan, establishment wants a PM who has good relations with America - Haroon Rasheed



اسٹیبلشمنٹ سمجھتی ہے کہ وہی حکومت کامیاب ہے جس کے امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات ہوں۔ عمران خان نے امریکہ کے خلاف بہت غیر محتاط بیانات دیئے اور امریکہ بہت ناخوش ہے عمران خان سے۔اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ ایسا وزیراعظم ہو جس سے امریکہ ناخوش نہ ہو۔ہارون الرشید


Youtube



Comments...