Usman Khawaja stepped aside to avoid champagne shower, Pat Cummins wins hearts by his gesture
Youtube
ایشز سیریز، جشن میں شراب سے بچنے کے لیے عثمان خواجہ اسٹیج چھوڑ گئے
پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ایشز سیریز کی فتح کا جشن منانے والے ساتھی کرکٹرز سے دُور کھڑے ہوگئے جس کی وجہ آسٹریلوی کرکٹرز کا شراب کی بوچھاڑ کرنا تھا۔
کپتان پیٹ کمنز نے جب یہ دیکھا کہ عثمان خواجہ جشن منانے والوں میں موجود نہیں ہیں تو انہوں نے فوری طور پر شراب کی بوتلیں وہاں سے پیچھے ہٹوادیں اور عثمان خواجہ کو اسٹیج پر بُلایا ، اور اُن کے ساتھ جشن منایا۔
آسٹریلوی کپتان کے اس اقدام کو سوشل میڈیا پر سراہا جارہا ہے اور صارفین اس مختصر ویڈیو کلپ کو شیئر کرتے ہوئے اس پر خوب تبصرے کررہے ہیں۔
واضح رہے کہ ایشز سیریز میں عثمان خواجہ نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
Source
Videos show Iran's drone army puncturing U.S. and allied defenses
Israel trembles as Iran launches 57th wave of attacks
Satellite images of UAE's Al-Dhafra Air Base after Iranian attacks
US Aircraft Carrier USS Gerald R. Ford leaves the battle, Returns to Greece
Hollywood: Spanish film star demands end to Iran war
Video: Moment Iranian air defence missile hits US fighter jet F-35











