Imran Khan had slapped Sec. PCB Col. Rafi Nasim just because he had entered his room without his permission - Absar Alam

سلیم صافی سمیت جو لوگ میری بات کو مذاق لے رہے ہیں اُنہیں یاد دلاتا چلوں کہ خان نے سیکرٹری PCB کرنل رفیع نسیم کو سیدھا تھپڑ رسید کیا تھا صرف اس بات پر کہ وہ خان کی اجازت کے بغیر کھلاڑیوں کے ڈریسنگ رُوم میں آ گیا تھا۔
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) January 23, 2022
اس لیے خان سے پنگا
ہیگا نئیں چنگا
~ہاں جی بہت خطرناک ہے
سلیم صافی صاحب، اتنا بھی گرا پڑا نہ سمجھیں خان کو۔ آپ اور آپ کے دوستوں نے بھی ابھی خان کا صرف لاڈ اور پیار ہی دیکھا ہے، خان غُصے کا بہت بُرا ہے https://t.co/4dJtGp1pSA
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) January 23, 2022
وقت آ گیا ہے کہ خان اور اسٹبلشمنٹ کا دودھ دھونے والے اینکرز، میڈیا ہاؤسز اور ججز اب خان کا ساتھ دیں۔۔۔شیر بنیں شیر اب۔۔شاباش
— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) January 23, 2022
Donald Trump's big statement on Iran deal in meeting with Amir Qatar
Breaking News: Donald Trump signed Iran deal memorandum
Trump Meloni's viral interaction steals the show at G7 Summit
Netanyahu's comments on US-Iran deal
Donald Trump meets Modi at G7 Summit, No hug no smile
Rs 125 Billon Scam: Faisal Vawda & Haroon Akhtar Clash In Meeting - Details by Rauf Klasra









