Top Rated Posts ....

Why Lahore High Court declared the Ravi Urban City project illegal?

Posted By: Muzaffar, January 29, 2022 | 13:55:53


Why Lahore High Court declared the Ravi Urban City project illegal?



راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ: قانونی ضوابط کی خلاف ورزی، ماسٹر پلان کی عدم دستیابی سے کانفلیکٹ آف انٹرسٹ تک حکومت نے کیا کیا بلنڈ مار ڈالے، تفصیل سنیے ریما عمر کی زبانی۔۔۔ حکومت نے اس پراجیکٹ کیلئے کتنے ہزار ارب روپے ایلوکیٹ کئے؟ اتنا پیسہ کہاں سے آئے گا، جانئے بینظیر شاہ سے۔ لاہور کی 65 فیصد آبادی اس کے فٹ پرنٹ کے ایک تہائی پر رہتی ہے، ایسے میں آپ ورٹیکل گروتھ کی طرف جاتے ہیں نہ کہ ہوریزنٹل گروتھ کی طرف۔ ۔محمل سرفراز۔۔اگر اسی طرح ہماری زرعی زمین کیپچر ہوتی رہی تو ہمیں دھنیا بھی امپورٹ کرنا پڑے گا۔ نتاشا۔ دیکھیے مکمل ولاگ۔


Youtube



Comments...