Allegations against Saeed Ghani: Court slap Dr. Shahid Masood with Rs. one crore fine
کچھ عرصہ قبل پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے ڈاکٹر شاہد مسعود کی طرف سے لگائے گئے الزامات کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے ان پر ہتک عزت کا دعویٰ دائر کیا تھا جس پر اب عدالت کی طرف سے فیصلہ سنادیا گیا ہے۔ سعید غنی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ "الحمداللہ ایک طویل قانونی جنگ کے بعد ایڈیشنل سیشن جج جنوبی نے شاہد مسعود اور نیوز ون چینل کے خلاف میرے ہتک عزت کے دعوعے پر میرے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے شاہد مسعود اور نیوز ون کے مجھ پر لگائے گئے الزامات کو جھوٹا قرار دیکر ایک کروڑ روپے ہرجانہ عائد کردیا ہے"۔
فیصلے کی کاپی ملاحظہ کیجئے
الحمداللہ ایک طویل قانونی جنگ کے بعد 9th ایڈیشنل سیشن جج جنوبی نے @Shahidmasooddr اور @newsonepk کے خلاف میرے ہتک عزت کے دعوعے پر میرے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے شاہد مسعود اور نیوز ون کے مجھ پر لگائے گئے الزامات کو جھوٹا قرار دیکر ایک کروڑ روپے ہرجانہ عائد کردیا ہے pic.twitter.com/MexTxpRO5E
— Senator Saeed Ghani (@SaeedGhani1) February 8, 2022
Journalist Arshad Sharif's mother passed away
Mothers of blasphemy accused share heart wrenching stories how their kids were trapped
Marco Rubio's comments on US-Pak relations and India's concerns
Global firm buys AI tech company founded by Pakistani entrepreneur for $1.7 Billion
General Asif Ghafoor's assets seized in Pakistan? Rumors on social media - Details by Umar Cheema
Albania's AI minister expects to have '83 babies', What is reality?








