Chaudhry Pervez Elahi's response on opposition's plan of 'No-Confidence' motion
ایم کیو ایم کے وفد کی چوہدری برادران سے ملاقات ہوئی ہے، پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ حکومت کی مدت پوری ہونے میں ابھی وقت ہے، عدم اعتماد کا جواب اپوزیشن دے گی، ابھی باورچی خانے میں سامان جمع ہورہا ہے، جب کچھ پکے گا تو جواب دیں گے۔ ایم کیو ایم رہنما عامر خان نے کہا کہ حکومت کے دو سال رہتے ہیں، سیاست میں سب ایک دوسرے سے ملتے ہیں، ہمارے پاس اختیارات ہوں تو مسائل حل کرواسکیں، ہر سیاسی جماعت کا حق ہے کہ مسائل کے حل کیلئے حکومت کا حصہ بنے۔
Youtube
Jemima Goldsmith quietly got engaged, wedding expected soon
Iranian President reaches out to the public without protocol, A citizen hugs the President
Unusual US military aircraft movements seen in the Middle East
21 passengers offloaded at Karachi Airport on Bahrain flight
Iran withdraws from condition to end blockade - US newspaper claims
Amazon pauses operations in UAE and Bahrain











