I have requested MQM delegation to reconsider their alliance with PTI govt - Shahbaz Sharif
میں نے آج ایم کیو ایم کے وفد سے گزارش کی ہے کہ ٹھیک ہے آپ حکومت کے اتحادی ہیں، اس میں کوئی حرج نہیں، آج کا حلیف کل کا مخالف ہوتا ہے، کل کا مخالف پرسوں کا حلیف ہوتا ہے، یہ سیاست کا حصہ ہے، لیکن عمران نیازی کے ہاتھوں جو ملک کی تباہی ہوچکی ہے اور یہ ایسی تباہی ہے کہ خوف آتا ہے کہ اس ملک خداداد کو کل کس طرح ہم ٹھیک کریں گے، اس لئے میں نے ان سے یہ گزارش کی ہے کہ آپ حکومت کے حلیف ضرور ہیں مگر اس سے پہلے آپ پاکستانی ہیں، آپ کے بڑوں نے پاکستان کیلئے خون دیا ہے، تو آپ کو آج پہلے پاکستانی بن کر سوچنا ہوگا اس کے بعد حلیف بن کر سوچنا ہوگا۔ وگرنہ قوم آپ سے ہمیشہ اس کا سوال کرے گی، وقت زیادہ نہیں آپ کو فیصلہ کرنا ہوگا۔ شہباز شریف کی ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کے بعد گفتگو۔
Youtube
Journalist Arshad Sharif's mother passed away
Mothers of blasphemy accused share heart wrenching stories how their kids were trapped
Marco Rubio's comments on US-Pak relations and India's concerns
Global firm buys AI tech company founded by Pakistani entrepreneur for $1.7 Billion
General Asif Ghafoor's assets seized in Pakistan? Rumors on social media - Details by Umar Cheema
Albania's AI minister expects to have '83 babies', What is reality?








