Journey from worker to Minister: Farrukh Habib shares complete story of his political career
فرخ حبیب بغیر کسی موروثی سیاسی بیک گراؤنڈ کے کس طرح بالکل گراس روٹ لیول سے وفاقی وزیر کے درجے تک پہنچے، اس جدوجہد میں ان کو کتنے سال لگے، میرے لئے ٹرننگ مومنٹ 2007 کا وہ دن تھا جب عمران خان پنجاب یونیورسٹی آئے۔ ہم نے عمران خان کو اپنے کندھوں پر اٹھا لیا، بعد میں کتنی دیر میرا کندھا درد کرتا رہا۔۔جو گراس روٹ سے سیاست میں آنا چاہتے ہیں، ان کو کسی نہ کسی کاز سے منسلک رہنا چاہئے۔فرخ حبیب پی ٹی آئی کی اندرونی سیاست سے کس طرح ابھر کر سامنے آئے، میری خوش قسمتی تھی کہ میری عمران خان کے زمان پارک کے گھر میں رسائی تھی۔ ۔ فرخ نے اپنے پورے سیاسی کیرئیر کی کہانی ماریہ میمن کے ساتھ شیئر کردی
Youtube
Jemima Goldsmith quietly got engaged, wedding expected soon
Unusual US military aircraft movements seen in the Middle East
Iranian President reaches out to the public without protocol, A citizen hugs the President
21 passengers offloaded at Karachi Airport on Bahrain flight
Iran withdraws from condition to end blockade - US newspaper claims
Amazon pauses operations in UAE and Bahrain










