Iqrar ul Hassan reminds Shahbaz Sharif what MQM's Waseem Akhtar had said about Sharif Brothers
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسیم اختر کی شہباز شریف کے ساتھ ملاقات پر اقرار الحسن نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا " کس کس کو وسیم اختر کے یہ جملے یاد ہیں کہ شہباز شریف کے گھر پر چھاپے کے دوران۔۔۔۔کرنے والی چیزیں برآمد ہوئی تھیں، لیڈر جلا وطن ہو کر کتابیں لکھتے ہیں، یہ دونوں گنجے بال لگواتے رہے۔ہمارے ملک میں سیاست ایسی بے رحم اور بے شرم کیوں ہے؟
سیاست کے نام پر اس منافقت کا خاتمہ کب ہو گا؟"
کس کس کو وسیم اختر کے یہ جملے یاد ہیں کہ شہباز شریف کے گھر پر چھاپے کے دوران۔۔۔۔کرنے والی چیزیں برآمد ہوئی تھیں، لیڈر جلا وطن ہو کر کتابیں لکھتے ہیں، یہ دونوں گنجے بال لگواتے رہے۔ہمارے ملک میں سیاست ایسی بے رحم اور بے شرم کیوں ہے؟
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) February 8, 2022
سیاست کے نام پر اس منافقت کا خاتمہ کب ہو گا؟ pic.twitter.com/uxYc9y7eUg
اقرار الحسن اپنی ٹویٹ میں وسیم اختر کی درج ذیل ویڈیو کے بارے میں بات کررہے ہیں جس میں وسیم اختر نے شریف برادران کے بارے میں بڑی سخت زبان استعمال کی تھی
Abrupt laughter in the hall over Arnab Goswami’s video during DG ISPR press conference
DG ISPR Lt. General Ahmed Sharif's Important Press Conference - 6th January 2026
Javed Chaudhry's views on DG ISPR's press conference today
See what CM KP Sohail Afridi did when a special student came on stage to receive degree
World won't trust Trump for what he has done in Venezuela - Hamid Mir
New policy to enter America, Trump changes visa bonds policy










