Wild crows are being used for cleaning in Sweden, Hassan Nisar draws a comparison with our society
ہوسٹ: حسن نثار صاحب! سویڈن میں کووں کی تربیت کی جاتی ہے جس میں وہ کچرا اور سگریٹ کے ٹکڑے چنتے ہیں جس کے بدلے میں ان کو عمدہ خوراک ملتی ہے۔
حسن نثار: سبحان اللہ ، اپنے اپنے نصیبوں کی بات ہے، کچھ ایسے بددعائے ہوئے معاشرے ہوتے ہیں جو آدمیوں کو انسان نہیں بناسکتے، انسانوں کو تربیت نہیں دے سکتے، اور کچھ ایسے معاشرے بھی ہوتے ہیں جنہوں نے کووں کی تربیت کردی۔ انہیں صفائی ستھرائی پر لگا دیا۔ یعنی یہ جو سگریٹ کے ٹکڑے چننا اور کچرا چننا، میں قربان جاؤں ان کووں کے۔ اقبال نے کچھ اور کہا تھا میں اس میں کچھ ترمیم کررہا ہوں۔ کوے کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور ۔ شاہین گند ڈالتے پھررہے ہیں اور ان "بے راہ روی کے شکار" معاشروں کے کوے صفائی نصف ایمان پر لگے ہوئے ہیں۔ اس پر داد ہی دی جاسکتی ہے۔
Youtube
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes










