Imran Khan will be stronger after 50 days - Sheikh Rasheed's media talk
وفاقی وزیر داخلہ نے اپوزیشن کو کھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن اپنی چارپائی کے نیچے جھاڑو دے، اپنے بندے پورے کرے، اپوزیشن عدم اعتماد کیلئے بندے نہیں لاسکتی۔ ان کے ارکان پورے نہیں ہوسکتے، لانے ہوتے تو ساڑھے تین سال پہلے لے آتے، یہ لوگ خوشی سے عدم اعتماد کا شوق پورا کریں، 50 دن میں آ پ کو پتا لگ جائے گا۔ چوہدری شجاعت موجودہ سیاست میں سچا آدمی ہے، ساری رات میڈیا پر چیں چیں آپ عدم اعتماد نہیں لاسکتے، ان کی سیاست 50 دن کی ہے، اس کے بعد وزیراعظم مضبوط ہوںگے، 50 دن بعد ان کی سیاست بند ہوجائے گی، یہ سارے ٹی وی ٹی وی کھیل رہے ہیں۔ ہمارے اتحادی ہی ملاقاتیں کررہے ہیں اس میں کوئی مسئلہ نہیں۔
شیخ رشید کا یہ بھی کہنا تھا کہ رواں ماہ 14 فروری کو ایران کے وزیر داخلہ پاکستان آ رہے ہیں، 23 سال بعد آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پاکستان آ رہی ہے، اسلام آؓباد میں اگلے ماہ او آئی سی کا اہم اجلاس ہونے جا رہا ہے۔
Youtube
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes










