Asif Zardari chori ke peson se kabhi kisi politician ko kharedta hai kabhi kisi aur ko - PM Imran Khan
وزیراعظم عمران خان نے فیصل آباد میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے اندر ایک پارٹی کا لیڈر ہے، ساڑھے 13 سال ہوگئے اردو بھی صحیح طرح بولنی نہیں آتی، "بارش ہوٹی ہے تو پانی آٹا ہے"، وہ کہتا ہے ہم پیسے نہیں خرچ کریں گے ہیلتھ انشورنس پر، ہم ہسپتالوں پر پیسے خرچ کریں گے۔ مجھے یہ بتائیں ساڑھے 13 سال سے روکا کس نے ہے آپ کو، ذرا سندھ کے ہسپتالوں کا حال تو دیکھیں، جا کر دیکھیں تو سہی لوگوں کا کیا حال ہوگیا ہے۔ اور وہ زرداری چوری کے پیسوں سے آگیا ہے لوگوں کو خریدنے کیلئے، کبھی کسی سیاستدان کو خریدتا ہے کبھی کسی سیاستدان کو۔
Youtube
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Emotional Scenes! Javed Chaudhry says goodbye to Express News after 18 years
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali
Australia: Terrible explosion at the airport, passenger burned after mobile power bank explodes










