Top Rated Posts ....

Breaking News: Another bombshell by govt, NEPRA increases electricity prices by 3.09 rupees per unit

Posted By: Munib Ahmad, February 12, 2022 | 09:26:38


Breaking News: Another bombshell by govt, NEPRA increases electricity prices by 3.09 rupees per unit


بجلی 3 روپے 9 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی 3 روپے 9 پیسے مہنگی کر دی۔

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق بجلی دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں قیمت میں اضافہ فروری کے بلوں کی مد میں وصول کریں تاہم بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔


Source



Comments...