If Mahira Khan is given a choice among Leonardo DiCaprio, Tom Cruise & Johnny Dep, who will she marry?

اگر موقع ملے تو لیونارڈو سے شادی کرنا چاہوں گی: ماہرہ خان
پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ اگر اُنہیں موقع ملا تو وہ معروف امریکی اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو سے شادی کرنا چاہیں گی۔
گزشتہ روز ماہرہ خان کی پروڈیوس کردہ پہلی ویب سیریز ’بارہواں کھلاڑی‘ کا ٹریلر ریلیز کیا گیا اور اس موقع پر اداکارہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک سیشن رکھا جہاں اُنہوں نے مداحوں کے دلچسپ سوالات کے جواب دیے۔
اس سیشن کے دوران ایک صارف نے ماہرہ خان سے سوال کیا کہ ’اگر آپ کو جونی ڈیپ، ٹام کروز اور لیونارڈو ڈی کیپریو میں سے کسی ایک کے ساتھ شادی کرنے، کسی ایک کو قتل کرنے اور کسی ایک کے ساتھ ڈیٹ کرنے کا موقع ملتا تو آپ کس کے ساتھ کیا کرتیں؟‘
Oooh.
— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) February 11, 2022
I’d marry Leo. He’d finally committ :)
I’d date Johnny and Tom. https://t.co/OZS6ODYqOj
صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ماہرہ خان نے کہا کہ ’اگر مجھے موقع ملتا تو میں لیونارڈو کے ساتھ شادی کرتی۔‘
ماہرہ خان نے کہا کہ ’اس کے علاوہ، میں ٹام کروز اور جونی ڈیپ کے ساتھ ڈیٹ کرتی۔‘
Source
Donald Trump's big statement on Iran deal in meeting with Amir Qatar
Breaking News: Donald Trump signed Iran deal memorandum
Trump Meloni's viral interaction steals the show at G7 Summit
Netanyahu's comments on US-Iran deal
Donald Trump meets Modi at G7 Summit, No hug no smile
Rs 125 Billon Scam: Faisal Vawda & Haroon Akhtar Clash In Meeting - Details by Rauf Klasra









