Top Rated Posts ....

Imaan Mazari's tweet on mob lynching incident in Mian Channu / Khanewal

Posted By: Amjad Shah, February 13, 2022 | 05:00:01


Imaan Mazari's tweet on mob lynching incident in Mian Channu / Khanewal


ایمان مزاری نے خانیوال میں پیش آئے افسوسناک واقعے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا



"یہاں مراد سعید کے بارے میں بات پر تمام حکومتی ترجمانوں کو تو متحرک کیا جا سکتا ہے مگر انتہا پسندوں کی طرف سے متواتر موب لنچنگ اس حکومت کے ایجنڈا میں شامل نہیں۔ یہ ھماری شرمناک ترجیحات ہیں۔فوج کی پانچ سالہ خارش مٹانے کے لئے تمام قوم بھگت رہی ہے"




Comments...