Top Rated Posts ....

Breaking News: PM Imran Khan takes notice of Mian Channu / Khanewal incident

Posted By: Asif, February 13, 2022 | 08:06:29


Breaking News: PM Imran Khan takes notice of Mian Channu / Khanewal incident



وزیراعظم عمران خان نے پرتشدد جنونی ہجوم کے ہاتھوں توہینِ قرآن کا الزام لگا کر ایک شخص کو وحشیانہ طریقے سے قتل کئے جانے کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اردو اور انگلش میں ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا



کسی فرد/گروہ کیجانب سے قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش قطعاً گوارا نہیں کی
جائے گی چنانچہ انبوہی تشدد (Mob lynchings) کو نہایت سختی سے کچلیں گے۔میں نے IG پنجاب سے میاں چنوں واقعے کے ذمہ داروں اور فرائض کی انجام دہی میں ناکام رہنے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی تفصیلات طلب کی ہیں۔



We have zero tolerance for anyone taking the law into their own hands & mob lynchings will be dealt with full severity of the law. Have asked Punjab IG for report on action taken against perpetrators of the lynching in MIan Channu & against the police who failed in their duty.






Comments...