Top Rated Posts ....

Dr. Shahbaz Gill's interesting tweet about Shahbaz Sharif's meeting with Ch Pervaiz Elahi

Posted By: Munib Ahmad, February 14, 2022 | 10:10:50


Dr. Shahbaz Gill's interesting tweet about Shahbaz Sharif's meeting with Ch Pervaiz Elahi


شہباز گل نے شہباز شریف کی چوہدری برادران کے ساتھ ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا

غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق
چوہدری برادران نے شہباز شریف کو مسلم لیگ ق جوائن کرنے کی دعوت دی ہے۔
شہباز شریف نے بھی سنجیدگی سے سوچنے کا کہا ہے۔
ویسے ق میں کم از کم ن سے زیادہ عزت ملے گی۔
یہاں تو بیچارے صرف پاؤں پڑنے کے لئے رکھے گئے ہیں۔
کبھی سیاسی مخالفوں کے اور کبھی اپنوں کے۔



Comments...