Top Rated Posts ....

Saleem Safi condemns attack on Iqrar ul Hassan Syed

Posted By: Saif, February 14, 2022 | 20:07:05


Saleem Safi condemns attack on Iqrar ul Hassan Syed


سلیم صافی نے اقرار الحسن پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ٹویٹ کیا

پاکستان اہل صحافت کے لئے جہنم بنتا جارہا ہے ۔ اقرار الحسن کو صحافتی ذمہ داریوں سے روکنا اور تشدد کا نشانہ بنانا قابل مذمت ہے ۔ ذمہ داروں کے خلاف فوری کاروائی ہونی چاہئے۔ شکر ہے اقرار کی زندگی بچ گئی ہے۔ اللہ انہیں جلد صحت کاملہ عطا کرے۔




Comments...