Iqrar ul Hassan's first video statement after the attack by IB Officers
اقرار الحسن نے خود پر ہونے والے تشدد کے واقعے کے بعد پہلا ویڈیو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ ان کا سارا جسم زخموں سے چور ہے، ان کا کندھا اتر گیا ہے، پسلی ٹوٹ گئی ہے، آئی بی افسران نے ان کے اور ان کی ٹیم کے کپڑے اتروا کر ، ننگا کرکے تشدد کیا، جسم کے نازک اعضاء پر کرنٹ کے جھٹکے لگائے۔ اقرار الحسن کے مطابق ان کے ننگا کرکے ان کی ویڈیو بھی بنائی گئی۔ دوسری ویڈیو میں اقرار الحسن نے بتایا کہ کرنٹ کے جھٹکے لگنے کی وجہ سے ان کا دل بھی متاثر ہوا ہے اور اس کی ایس سی جی نارمل نہیں آئی۔ مزید کہا کہ سر پر کافی زخم لگے ہیں، ٹانکے لگوائے گئے ہیں، مگر اس بات کا بھی خدشہ ہے کہ سر میں کوئی بلڈ کلاٹ نہ بن گیا ہو۔
اقرار الحسن نے اپنا بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے کہا کہ ان پرتشدد آئی بی آفس کراچی میں کیا گیا۔
Shame shame shame
— Abdul Qadeer (@abdulqadeer03) February 14, 2022
#iqrarulhassan pic.twitter.com/vuLH018L0V
Donald Trump's big statement on Iran deal in meeting with Amir Qatar
Breaking News: Donald Trump signed Iran deal memorandum
Trump Meloni's viral interaction steals the show at G7 Summit
Netanyahu's comments on US-Iran deal
Donald Trump meets Modi at G7 Summit, No hug no smile
Rs 125 Billon Scam: Faisal Vawda & Haroon Akhtar Clash In Meeting - Details by Rauf Klasra









