Hamid Mir and Imran Riaz Khan's tweets on Iqrar ul Hassan incident
حامد میر نے اقرار الحسن پر تشدد کے واقعے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
انٹیلی جینس بیورو نے اس دور کی یاد تازہ کر دی جب ایسا سلوک صحافیوں اور سیاسی کارکنوں کے ساتھ لاہور اور اسلام آباد میں ہوا کرتا تھا پاکستان آج بھی وہیں کھڑا ہے جہاں 30 سال پہلے کھڑا تھا اقرار الحسن پر تشدد انتہائی قابل مذمت ہے یہ دور پچھلے ادوار سے زیادہ بدتر زیادہ شرمناک ہے
انٹیلی جینس بیورو نے اس دور کی یاد تازہ کر دی جب ایسا سلوک صحافیوں اور سیاسی کارکنوں کے ساتھ لاہور اور اسلام آباد میں ہوا کرتا تھا پاکستان آج بھی وہیں کھڑا ہے جہاں 30 سال پہلے کھڑا تھا اقرار الحسن پر تشدد انتہائی قابل مذمت ہے یہ دور پچھلے ادوار سے زیادہ بدتر زیادہ شرمناک ہے https://t.co/wXJz66HUMZ
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) February 15, 2022
اینکر عمران ریاض خان نے اقرار الحسن پر تشدد کے واقعے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اقرار الحسن پر ریاستی ادارے کا حملہ ہی سب سے بڑا ثبوت ہے کہ انکے پاس اپنے حق میں کوئی دلیل نہیں۔ ایسی کالی بھیڑوں کی وجہ سے یہ معاشرہ جنگل سے بدتر ہوتا جا رہا ہے۔
اقرار الحسن پر ریاستی ادارے کا حملہ ہی سب سے بڑا ثبوت ہے کہ انکے پاس اپنے حق میں کوئی دلیل نہیں۔ ایسی کالی بھیڑوں کی وجہ سے یہ معاشرہ جنگل سے بدتر ہوتا جا رہا ہے۔ #iqrarulhassan
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) February 15, 2022
71 Robbers of Kacha Region in Larkana and Sukkur Divisions Surrender Weapons
Nephew killed his Aunt declaring her a blasphemer in Gujranwala - Umar Cheema shares details
West Indies set a new record in ODI history
People should invest in stock market instead of keeping money in banks - Justice Aminuddin
Chinese defense analyst's interesting reaction to Indian Air Force being described as better than Chinese Air Force
Maulana Sherani got married for the second time at the age of 92







