Maria Memon's interesting talk with her husband Umar Riaz about their personal life
ماریہ میمن کی اپنے ہزبینڈ عمر کے ساتھ دلچسپ گفتگو، ماریہ میڈیا کی لڑکی اور عمر ریاض سرکاری افسر، دونوں میں پہلی ملاقات کیسے ہوئی اور یہ سفر شادی تک کیسے پہنچا، دونوں نے اِ ک دوجے میں کیا دیکھا؟نوعمری سے لے کر وقت گزرنے کے ساتھ دونوں کی اپنے لائف پارٹنر بارے چیک لیسٹ کیسے بدلتی گئی۔۔۔مردوں کی اکثریت ایک انڈیپنڈنٹ ورکنگ وومن سے انسیکیور کیوں محسوس کرتی ہے۔ شادی کے وقت سے لے کر اب تک ماریہ میمن کی آمدن عمر ریاض سے زیادہ ہے کیا یہ بات عمر کو انسیکیور کرتی ہے؟ دونوں پیسے کے معاملات کو آپس میں کیسے بیلنس کرتے ہیں۔شوہر کی فی میل فرینڈز اور بیوی کے میل فرینڈز، اس معاملے میں انسیکیورٹی کب آتی ہے؟دیکھیے مکمل۔۔
Youtube
Jemima Goldsmith quietly got engaged, wedding expected soon
Iranian President reaches out to the public without protocol, A citizen hugs the President
Unusual US military aircraft movements seen in the Middle East
21 passengers offloaded at Karachi Airport on Bahrain flight
Iran withdraws from condition to end blockade - US newspaper claims
Amazon pauses operations in UAE and Bahrain












