Top Rated Posts ....

IHC Chief Justice Athar Minallah blasts on FIA for arresting Mohsin Baig

Posted By: Nasir, February 21, 2022 | 07:43:04


IHC Chief Justice Athar Minallah blasts on FIA for arresting Mohsin Baig


اگر کوئی کسی کتاب کا حوالہ دے تو اس میں فحش بات کیا ہے، ایف آئی اے کا کیا یہ کام ہے کہ سب چھوڑ چھاڑ کر عوامی نمائندوں کی عزت بچانے پر لگ جائے،عوامی نمائندوں کی عزت ان کے کام سے ہوتی ہے، گرفتاریوں سے نہیں۔ کیا آپ نے ملک میں مارشل لاء لگانا ہے۔ محسن بیگ گرفتاری کیس: جسٹس اطہر من الہ ایف آئی اے پر سخت برہم، مزید تفصیلات جانئے۔


Youtube



Comments...