Top Rated Posts ....

Mohsin Baig's comments about Murad Saeed were read in the Court

Posted By: Nasir, February 21, 2022 | 08:42:48


Mohsin Baig's comments about Murad Saeed were read in the Court


عدالت میں مراد سعید کے متعلق محسن بیگ کے کمنٹس پڑھے گئے۔ چیف جسٹس نے ایف آئی اے سے پوچھا بتائیں ان جملوں میں کیا توہین آمیز ہے؟ ہم آپ کے بچے ہیں۔ ایف آئی اے کی اس بات پر چیف جسٹس نے کہا نہ میں آپ کا باپ ہوں نہ آپ میرے بچے۔


Youtube



Comments...