Top Rated Posts ....

I respect President Putin because he said insulting Our Prophet is not freedom of speech - Imran Khan to Grand Mufti

Posted By: Saif, February 25, 2022 | 05:56:30


I respect President Putin because he said insulting Our Prophet is not freedom of speech - Imran Khan to Grand Mufti


میں صدر پیوٹن کو اس لئے سراہتا ہوں کیونکہ وہ پہلے مغربی لیڈر ہیں جنہوں نے کہا کہ نبی ﷺ کی توہین فریڈم آف سپیچ نہیں ہے۔ مزید انہوں نے کہا کہ روس میں کوئی اسلاموفوبیا نہیں ہے، میں چاہتا ہوں دیگر مغربی لیڈرز بھی ان کی طرح اسلام کو سمجھیں۔۔ عمران خان کی روس کے گرینڈ مفتی سے ملاقات میں گفتگو۔۔


Youtube



Comments...