Top Rated Posts ....

Take your mobile out and make call to Russian foreign minister - Ukrainian Ambassador VS Russian in UN meeting

Posted By: Munib Ahmad, February 25, 2022 | 10:47:54


Take your mobile out and make call to Russian foreign minister - Ukrainian Ambassador VS Russian in UN meeting


روس کے صدر نے یوکرین کے خلاف اعلان جنگ کیا ہے، کیا میں ان کا ویڈیو بیان چلاؤں۔آپ اپنا فون گھمائیں اور اپنے وزیرخارجہ کو میرا یہ پیغام دیں کہ آپ کے فوجی یوکرین کے شہریوں پر بمباری نہیں کریں گے۔ آپ کے فوجی یوکرین کی سزرمین میں داخل نہیں ہوں گے، آپ کے پاس سمارٹ فون ہے آپ ابھی روسی وزیر خارجہ کو فون کرسکتے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں یوکرین کے سفیر روسی سفیر پر بھڑک اٹھے۔۔دونوں میں تکرار ہوگئی

Youtube



Comments...