Top Rated Posts ....

Shah Mehmood Qureshi never took Imran Khan to his house - Ishaq Khakwani

Posted By: Muzaffar, March 05, 2022 | 16:45:56


Shah Mehmood Qureshi never took Imran Khan to his house - Ishaq Khakwani


شاہ محمود قریشی آج تک عمران خان کو اپنے گھر نہیں لے کر گیا، وہ ملتان میں کسی ورکر کا گھر ڈھونڈتا ہے تاکہ جو بھی توڑ پھوڑ ہو، اس کے اپنے گھر نہ ہو۔ پیسہ ہونا الگ بات ہے اور پیسہ خرچ کرنے کا حوصلہ ہونا الگ بات ہے، جہانگیر ترین میں یہ حوصلہ ہے۔اسحاق خاکوانی۔


Youtube



Comments...