Top Rated Posts ....

Maryam Nawaz's tweets on PM Imran Khan's speech in Mailsi

Posted By: Sohail, March 06, 2022 | 16:46:31


Maryam Nawaz's tweets on PM Imran Khan's speech in Mailsi


مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی میلسی جلسہ میں کی گئی تقریر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر انسان کس طرح ذہنی توازن کھو بیٹھتا ہے۔ اسکو نہ اخلاقی اقدار نہ دشمنی کا ظرف ہوتا ہے نہ اپنی عہدے کی عزت کا کوئی پاس ہوتا ہے۔پہلے اس نے سب کو گالیاں دیں اور پھر کہا ریاست مدینہ کہ بنیاد اخلاقیات تھی۔اللّہ پاکستان کو آپ کے شر سے محفوظ رکھے






Comments...