Top Rated Posts ....

Meet Rukhsana Aslam, A Female Careem Captain Breaking Stereotypes

Posted By: Sohail, March 08, 2022 | 16:08:36


Meet Rukhsana Aslam, A Female Careem Captain Breaking Stereotypes


ملیے رخسانہ اسلم سے جو مردانہ تسلط کے شکار معاشرے میں بطور کریم کیپٹن کام کررہی ہیں۔۔ رخسانہ اسلم کو جب لوگ ڈرائیورکے روپ میں دیکھتے ہیں تو لوگوں کا کیا ری ایکشن ہوتا ہے۔ رخسانہ کو بطور فی میل اس پیشے میں کن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، رخسانہ کو جب کسی کسٹمر کی طرف سے پرابلم کا سامنا ہو تو وہ کیا کرتی ہیں؟۔رخسانہ اسلم نے کس طرح بہادری سے ایک ٹاکسک ریلیشن کو چھوڑ کر سنگل پیرنٹ کے طور پر زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا۔ویمن ڈے پر ماریہ میمن کی ہمارے معاشرے کی ایک بہادر خاتون رخسانہ اسلم سے گفتگو۔ مکمل دیکھیے۔


Youtube



Comments...