Top Rated Posts ....

There is no space for this type of stubbornness in politics - Aftab grills Imran Khan for not removing Buzdar

Posted By: Munib Ahmad, March 11, 2022 | 04:53:30


There is no space for this type of stubbornness in politics - Aftab Iqbal grills Imran Khan for not removing Buzdar


عمران خان کی یہ کیسی ہٹ دھرمی ہے کہ بزدار پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔۔سیاست میں اس طرح کی ضد کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔لیکن اسے اب کون سمجھائے۔۔اگر تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوجاتی ہے تو باہر جاکر کیا کہے گاکہ بزدار کی وجہ سے حکومت چھوڑ کرآیا ہوں۔بزدار کی وجہ سے۔۔ خدا سے ڈرو یار! کوئی عقل کے ناخن لو تم ہمارے لیڈر ہو ہم تم سے پیار کرتے ہیں۔۔آفتاب اقبال کا وزیراعظم کے نام پیغام




Comments...