Top Rated Posts ....

Why PM Imran Khan publically embarrassed General Qamar Bajwa in his speech - Rauf Klasra's analysis

Posted By: Muzaffar, March 11, 2022 | 16:12:08


Why PM Imran Khan publically embarrassed General Qamar Javed Bajwa in his speech - Rauf Klasra's analysis


وزیراعظم عمران خان نے لوئر دیر میں جنرل باجوہ کے روکنے کے بعد مولانا فضل الرحمان کو پہلے سے بھی زیادہ بار ڈیزل ڈیزل کہہ کر پکارا۔ کیا وزیراعظم عمران خان جنرل باجوہ کو چڑا رہے تھے۔ جنرل باجوہ نے وزیراعظم کو کیوں روکا کہ وہ مولانا فضل الرحمان کو ڈیزل نہ کہا کریں۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کے بھرے جلسے میں جنرل باجوہ کے ساتھ کئے گئے “سلوک”پر جنرل باجوہ کا کیا ری ایکشن ہوگا، کیا عمران خان کا بیان اپوزیشن کے حق میں گیا۔ سنیے رؤف کلاسرا سے


Youtube



Comments...