Next 48 hours important: PTI government may go home before the voting of no-confidence motion
اگلے 48 گھنٹے اہم۔ حکومت کا عدم اعتماد کی ووٹنگ سے پہلے ہی گھر جانے کا امکان۔ کل آصف زرداری کی حکومتی اتحادیوں کے ساتھ پریس کانفرنس کی خبریں۔ غریدہ فاروقی نے اپنی ٹویٹ میں لکھا
ق لیگ، ایم کیو ایم، باپ پارٹی تحریکِ عدم اعتماد میں اپوزیشن کے ساتھ کھڑی ہو گئیں ! کل تینوں جماعتوں کی آصف علی زرداری کے ساتھ پریس کانفرنس۔۔۔
عدم اعتماد گیم کا آخری مرحلہ اور آخری ہفتہ ۔۔
سلیم صافی نے بھی اسی خبر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا
آج میاں شہباز شریف سے ایک گھنٹے بالمشافہ ملاقات میں اور مولانا فضل الرحمان سے بذریعہ فون گپ شپ ہوئی۔ اندازہ ہوا کہ نہ صرف اپوزیشن کا معاملہ صحیح ٹریک پر چل رہا ہے بلکہ اگلے 48 گھنٹوں میں عمران خان کو ایسا سرپرائز ملنے والا ہے کہ جس کے بعد شاید ووٹنگ کی ضرورت ہی نہ پڑے۔
صحافی سید علی حیدر نے ٹویٹ کیا
خبر گردش کر رہی ہے کہ کل زرداری صاحب ایک پریس کانفرنس کریں گے، جس میں ان کے ارد گرد حکومت کے اتحادی بھی ہو سکتے ہیں؟
ق لیگ، ایم کیو ایم، باپ پارٹی تحریکِ عدم اعتماد میں اپوزیشن کے ساتھ کھڑی ہو گئیں ! کل تینوں جماعتوں کی آصف علی زرداری کے ساتھ پریس کانفرنس۔۔۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) March 13, 2022
عدم اعتماد گیم کا آخری مرحلہ اور آخری ہفتہ ۔۔
آج میاں شہباز شریف سے ایک گھنٹے بالمشافہ ملاقات میں اور مولانا فضل الرحمان سے بذریعہ فون گپ شپ ہوئی۔ اندازہ ہوا کہ نہ صرف اپوزیشن کا معاملہ صحیح ٹریک پر چل رہا ہے بلکہ اگلے 48 گھنٹوں میں عمران خان کو ایسا سرپرائز ملنے والا ہے کہ جس کے بعد شاید ووٹنگ کی ضرورت ہی نہ پڑے۔
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) March 13, 2022
خبر گردش کر رہی ہے کہ کل زرداری صاحب ایک پریس کانفرنس کریں گے، جس میں ان کے ارد گرد حکومت کے اتحادی بھی ہو سکتے ہیں؟
— Syed Ali Haider (@SyedAliHaider13) March 13, 2022
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
FIA offloads five passengers from Karachi airport
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral
Frontline Pakistan: Hamid Mir's exclusive podcast with Farzana Ali