Top Rated Posts ....

Imran Khan Gaali Glaoch Mein Lagy Rahy Aur Deliver Kuch Nahi Kia - PTI MNA Ahmad Hussain

Posted By: Saif, March 17, 2022 | 16:38:35


Imran Khan Gaali Glaoch Mein Lagy Rahy Aur Deliver Kuch Nahi Kia - PTI MNA Ahmad Hussain


عمران خان نے گالم گلوچ کیلئے وزیروں کی ٹیم بنا رکھی ہے، میں نے اسمبلی کے فلور پر کہا کہ گالم گلوچ کرنا حکومت کا کام نہیں، یہ گالی گلوچ میں لگے رہے، انہوں نے ڈیلیور کچھ نہیں کیا، کیا ان کی گالم گلوچ سے مہنگائی کم ہوگئی؟ پی ٹی آئی ایم این اے ملک احمد حسین پھٹ پڑے


Youtube



Comments...