Top Rated Posts ....

Viral Voice Message of Dr. Rida from Australia, crying for Imran Khan

Posted By: Sohail, March 20, 2022 | 05:41:18


Viral Voice Message of Dr. Rida from Australia, crying for Imran Khan


مجھے راتوں کو نیند نہیں آرہی،جو ہمارا ملک عمران خان کے ساتھ کررہا ہے۔ مجھے یہ پریشانی ہے کہ ہمارا ملک چلے گا کیسے، اگر یہ چور ڈاکو دوبارہ آگئے تو پھر پاکستان نہیں بچے گا۔ آسٹریلیا سے پی ٹی آئی سپورٹر خاتون ڈاکٹر ردا کا روتے ہوئے آڈیو پیغام، سوشل میڈیا پر وائرل۔


Youtube




Comments...