Top Rated Posts ....

Imran Khan should immediately stop using the slogan of "Riasat e Madina" - Bilawal Bhutto

Posted By: R Malik, March 20, 2022 | 15:24:42


Imran Khan should immediately stop using the slogan of "Riasat e Madina" - Bilawal Bhutto


عمران خان ریاستِ مدینہ کا نعرہ استعمال کرنا فوری طور پربند کرے، جس زبان سے عمران خان اور اس کے وزیر گالی دیتے ہیں، دوسرے جملے میں یہ مذہب کا ذکر کرتےہیں، مذہب اور سیاست کو نہیں جوڑنا چاہیے، مذہب اور سیاست کو الگ الگ رکھنا چاہیے۔ بلاول بھٹو زرداری۔


Youtube



Comments...