Shehrya Afridi's video goes viral wishing to blow up Parliament with bomb
تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کی ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں شہریار آفریدی انتہائی جذباتی انداز میں پشتو میں کہہ رہے ہیں کہ رب کی قسم اگر خودکشی حرام نہ ہوتی تو میں اپنے جسم کے ساتھ بم باندھ کر پارلیمنٹ میں بیٹھے سب منافقین کو اڑا دیتا۔
Youtube
شہریار آفریدی کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے سلیم صافی نے ٹویٹ کیا
غلام سرورخان کے اردو ڈرامے کے بعد اب پیش خدمت ہے شہریار آفریدی کا پشتو ڈرامہ۔۔ کہتےہیں خودکشی حرام نہ ہوتی تو میں جسم سے باردو باندھ کر پارلیمنٹ میں بیٹھے سب منافقین کو اڑا دیتا۔ تو کیا وہاں بیٹھےپی ٹی آئی والے بھی منافق ہیں؟ صرف خودکشی نہیں جھوٹ اور بہتان بھی حرام ہے جبکہ جان بھی اللہ کودینی ہے۔
غلام سرورخان کےاردوڈرامےکےبعد اب پیش خدمت ہےشہریارآفریدی کا پشتوڈرامہ۔۔کہتےہیں خودکشی حرام نہ ہوتی تومیں جسم سےباردوباندھ کر پارلیمنٹ میں بیٹھےسب منافقین کواڑادیتا۔ توکیاوہاں بیٹھےپی ٹی آئی والے بھی منافق ہیں؟صرف خودکشی نہیں جھوٹ اور بہتان بھی حرام ہے جبکہ جان بھی اللہ کودینی ہے۔ https://t.co/o8bwRV6mQJ
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) March 25, 2022
How life is going on inside Iran during the days of war
Imran Khan Ke Sath Jail Mein Ziadati Ho Rahi Hai - Chaudhry Pervez Elahi
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet
US lifts sanctions on Iranian oil at sea in bid to ease supply pressures
Breaking News: Donald Trump postpones strikes on Iran's power plants for five days, claims negotiations with Iran
PSL 2026: Karachi, Lahore to host matches without crowds











