No-confidence motion is irrelevant now, Imran Khan has won - Haroon Rasheed's tweets
عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو یا ناکام ۔ عمران خان جیت گیا۔ اب الیکشن کی تیاری اسے کرنی چاہئے۔ پارٹی کی تنظیم میں بہتری اور سب سے بڑھ کر خود احتسابی۔
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) March 28, 2022
ان دو ان پڑھوں سے تو جان چھڑا لو یار' خاموش مہاتما بدھ عثمان بزدار اور جدید افلاطون شہر یار آفریدی سے۔
عمران خان کو میدان میں اب پسپا نہیں کیا جا سکتا۔ الیکشن میں ہرایا نہیں جا سکتا۔ امریکی سی آئ اے اور بھارتی را سے خبردار اب اس کی زندگی کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) March 28, 2022
ایک اندیشے کا ذکر کیا ہے۔ زندگی اور موت مالک کے ہاتھ میں ہے۔ کسی طرح یہ بات میری سمجھ میں نہیں آتی کہ اسلام کے نام پر سیاست فرمانے والے مولانا فضل الرحمان ' امانت و دیانت کے پیکر آصف علی زرداری اور مودی کے ہم نفس نواز شریف کی سیاسی تدفین کے بغیر عمران خاں کا کردار تمام ہو جائے۔
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) March 28, 2022
"عدم اعتماد کی تحریک میں کوئ بھی جیتے' عدم استحکام کا عہد لوٹ آئے گا"
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) March 28, 2022
ملیحہ لودھی ۔۔
اور ملکی سلامتی کی واحد ضامن پاکستانی اسٹیبلشمنٹ تماشا دیکھتی رہے گی؟ ۔اگر ایسا ہی ہوا تو آنے والی نسلیں اسے معاف نہ کریں گی۔ مولوی صاحب' زرداری اور شریفوں کی خاطر انہوں نے یہ گوارا کیا؟
Video of Vladimir Putin holding umbrella for Deputy PM in rain goes viral
What is the impact of UAE's exit from OPEC? Zarar Khoro's analysis
India once again supports Israel during Brics conference
UAE’s Exit From OPEC Sparks Global Oil Shock - Kamran Khan Show
US naval blockade is intolerable for us - Iranian President's tweet
"No more Mr. Nice guy" - Trump pushes Iran to brink of total collapse












