You don't know what will happen if Imran Khan is removed - Haroon Rasheed's tweets
حکومت ختم ہو تو عمران کو ہم پی اے سی کا سربراہ بنا سکتے ہیں۔لیگی ایم این اے رانا تنویر کی پشیکش۔
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) March 30, 2022
رانا صاحب اپ کو اندازہ ہی نہیں کہ غیر ملکیوں کی مدد سے عمران خاں اقتدار سے گیا تو ہو گا کیا ۔ آپ اور آپ کے آقاؤں کو آنے والا کل روندتا ہو گزجائے گا۔
اب یہ واضح ہو گیا کہ عمران خان کی برطرفی کا فیصلہ امریکہ میں ہوا۔ ۔ باقی سب بعد میں شامل ہوئے۔ اور اب سب کے سب شامل ہیں ۔ سارے ذہنی غلام۔ امریکہ ان کا خدا ہے اور یہ اس کے بندے۔
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) March 30, 2022
افغانستان میں امریکہ کو ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کا سارا غصہ عمران خان پہ نکلا۔ باقی تو سب کارندے ہیں ۔ فیصلہ انکل سام نے کیا۔
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) March 30, 2022
امریکہ نے نواز شریف'زرداری اور حضرت مولانا فضل الرحمان کی پشت پہ ہاتھ رکھ دیا۔ ان سے وعدہ کیا کہ عمران کو نکال دو تو پاکستان کے مسائل حل کرنے میں تمہاری مدد کریں گے۔ ایم کیو ایم بھی امریکہ کے اشارہ ابرو پہ۔ باقی شامل باجا ہیں۔
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) March 30, 2022
New drone footage reveals devastating aftermath of Venezuela's deadly earthquakes
Iranian origin and Swedish female minister attends meeting with 3 months child
I don't understand why Trump is so interested in me? London Mayor Sadiq Khan on Trump's criticism
DPO Sargodha tells details of minor girl murder case in grocery store
UAE refuses to accept new geographical facts regarding Strait of Hormuz
Death toll rises to 235 as Venezuela earthquake causes massive devastation













