Aamir Liaquat's aggressive tweets against PM Imran Khan
غیرملکی طاقتیں ہمیشہ سے پاکستان کو دھمکیاں دیتی آئی ہیں یورپی یونین نے ہمیشہ فوجی حکومتوں کے آتے ہی امداد بند کردی، 1996 میں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کو ایک مراسلے کے ذریعے طاقت ورملک نے دھمکایا(یورینیم افزودگی کے مسئلے پر) مگر آپ کی کیوں پھٹ گئی؟ @ImranKhanPTI
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 31, 2022
منحرف وزیراعظم صاحب اتوار کو تو جو بھی ہو اچھا نہیں کہ چھٹی والے دن ہی چھٹی ہو کسی کو پتہ ہی نہیں چلے گا چھٹی ہوگئی!لیکن اگر چھٹی والے دن پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر غنڈے جمع کیے تومیں اپنا لائسنس والا ہتھیار ساتھ رکھتا ہوں، اور آپ تو جانتے ہی ہیں میں کہاں سے آیا ہوں؟@ImranKhanPTI
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 31, 2022
منحرف وزیراعظم صاحب آپ تو پیکر سچ و حق ہیں، کھرا پن آپ کی سرشت میں ہے، جرات اظہار کا سلیقہ ہی آپ کو آتا ہے پھر سلیقہ سلائی مشین کی طرح امریکا کا نام لیتے ہوئے گڑبڑا اور گھبرا کیوں گئے !!
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 31, 2022
“اب گھبرانا نہیں ہے” @ImranKhanPTI
منحرف وزیراعظم صاحب تین دن سے وقفے وقفے سے بیمار ہوتا ہوں مگر سنبھل جاتا ہوں کیونکہ
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 31, 2022
“ممجھ پر جادو اثر نہیں کرتا” @ImranKhanPTI
منحرف وزیراعظم سے کہنا چاہتا ہوں کہ اگر امریکا ہماری قومی سلامتی کا دشمن ہے اور آپ تو ہمیشہ سچ بولتے ہیں لہذا ان 39 اراکین اسمبلی کو باہر نکال دیجیے جن میں سے تین کی شہریت امریکا کی ہے اور باقیوں کے بچے اور کاروبار وہیں ہے @ImranKhanPTI
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) March 31, 2022
Video of Vladimir Putin holding umbrella for Deputy PM in rain goes viral
What is the impact of UAE's exit from OPEC? Zarar Khoro's analysis
US naval blockade is intolerable for us - Iranian President's tweet
"No more Mr. Nice guy" - Trump pushes Iran to brink of total collapse
If Iran's ceasefire ends, there could be very serious consequences - Russian President Putin
CENTCOM to brief Trump on new military options against Iran today - US media












