Top Rated Posts ....

You are not God, you are misguiding people - Shibli Faraz fights with Nadeem Malik

Posted By: Saif, April 05, 2022 | 16:10:28


You are not God, you are misguiding people - Shibli Faraz fights with Nadeem Malik


مجھے اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے تحریری جواب آیا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں کسی بیرونی سازش ، دھمکی کا ذکر نہیں۔ ندیم ملک نے خبر بریک کی تو شبلی فراز لڑپڑے۔ نام بتائیں جس نے آپ کو یہ خبر دی ہے، آپ اینکر ہیں، خدا نہیں۔ گرما گرم بحث۔


Youtube



Comments...