Imran Khan should have come to Parliament and face no-confidence motion - Rauf Klasra
آج عمران خان کو ہاوس میں بیٹھ کر بہادروں کی طرح تحریک عدم اعتماد کا اس طرح سامنا کرنا چاہئے تھا جیسے واجپائی صاحب نے کیا تھا۔جس بھارت کی وہ مثالیں دیتے ہیں آج اس پر عمل کا دن تھا۔فتح شکست ہوتی رہتی ہے لیکن جو میدان میں اپنے کھلاڑیوں کو لیڈ کرتے دکھائی دیں وہی بہادر کہلاتے ہیں۔
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) April 9, 2022
عمران خان کو جتنے بدترین آئینی ماہرین ایڈوائز ملے ہیں تاریخ میں شاید ہی کسی کو ملے ہوں۔پہلے بھی نقصان کرا چکے مزید بھی کرائیں گے۔یہ ایڈوائزز خان صاحب کو Grace ساتھ گرنے بھی نہیں دیں گے۔ اب خان صاحب ایڈوائزز کو استمعال کررہے ہیں یا ایڈوائزز انہیں کررہے ہیں،نقصان عمران خان کا ہے۔
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) April 9, 2022
ہمارے فارن کوالفئائیڈ بادشاہوں سے اکبر بادشاہ زیادہ سمجھدار تھا۔ان پڑھ تھا لیکن نورتن اکھٹے کیے جنہیں شاہی ایڈوائزز کا درجہ تھا۔ان نورتنوں کی وجہ سے اکبر نے پچاس سال سے زائدحکمرانی کی اور مغل سلطنت کو مضبوط کیا۔ایک برا ایڈوائز آپ کی لنکا ڈھا دیتا ہے۔یہی حال عمران خان کا ہورہا ہے۔
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) April 9, 2022
Eye-opening Revelations in confessional statement of terrorist injured in Rangers camp attack in Karachi
Oye Saman Uthao, Ab Nhn Chalay Ga - Maryam Nawaz warns against abuse of authority in PERA
14 Prisoners escaped Adiala Jail prison van in dramatic way
WhatsApp announces to introduce a new but unique feature
Virat Kohli meets special Pakistani kid at Lords
Six killed in shooting in northern German town










