Top Rated Posts ....

DG ISPR's strong response on Imran Khan's statement about nuclear assets

Posted By: Saif, April 14, 2022 | 11:51:30


DG ISPR's strong response on Imran Khan's statement about nuclear assets


ملک کے ایٹمی ہتھیار چوروں کے ہاتھ میں دے گئے ہیں۔ عمران خان کے اس بیان پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا سخت ردعمل۔ نیوکلیئر پروگرام کو اس طرح سیاست میں نہیں لانا چاہئے، ہماری ہرسیاسی حکومت نے پوری وفاداری سے اس پروگرام کی حفاظت کی ہے۔ جنرل افتخار بابر


Youtube



Comments...