Haroon Rasheed's tweets on National Security Committee's statement about 'conspiracy'


قومی سلامتی کمیٹی کو کسی سازش کا سراغ نہیں ملا: وزیر اعظم
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) April 22, 2022
کمیٹی سے یہ بھی پوچھ لیں کہ کوا کالا ہوتا ہے یا سفید۔ بنی نوع انسان ہزاروں برس سے مغالطے ہیں میں مبتلا نہ ہو۔
بہت سے لوگ عمران خاں سے کچھ زیادہ امید نہیں رکھتے۔۔مگر شہباز شریف کسی صورت قبول نہیں۔ ان کے سر پہ نواز شریف کھڑے ہیں جو سیکورٹی رسک ہیں۔ فیصلہ ساز یہ بات سمجھ لیں کہ یہ ملک ان کا نہیں ہمارا بھی ہے اور اس کے فیصلےاب ہم خود کریں گے ۔ جب تک ہمارے سر ہماری گردنوں پہ قائم ہیں۔
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) April 22, 2022
مداخلت ہوئی ہے اور کھلی مداخلت۔ میڈیا مفکرین' جنرل اور جج حضرات زیادہ ذہین اور باخبر سہی۔ چڑھتے سورج اور پھیلتے اندھیرے کو مگر عام آدمی بھی دیکھ سکتا یے۔
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) April 22, 2022
بس کرو' خدا کے لیے اب بس کرو۔ قائد اعظم کے پاکسان کے ساتھ مزید مزاق اب قابل برداشت نہیں۔
آج کا بہترین ٹویٹ" اپنے خلاف لگنے والے الزامات کی تفتیش ہم نے خود کی ہے اور خود کو مکمل طور پہ معصوم پایا"
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) April 22, 2022
Hamid Mir tells details of his conversation with French commander about Pak-India war of May 2025
Faisalabad: Man arrested for taking picture of vote during polling
French commander also confirmed Indian defeat in war with Pakistan back in May 2025
Big upset in Haripur By-Election, Omar Ayub's wife defeated by PMLN's Babar Nawaz with 43k votes
Indian media blames US for Tejas crash
Breaking News: Court approved Dr. Yasmin Rashid's bail in May 9 case










