Top Rated Posts ....

My phones are being tapped and my house is bugged - Shireen Mazari

Posted By: Dr. Majid, April 26, 2022 | 08:28:14


My phones are being tapped and my house is bugged - Shireen Mazari


شیریں مزاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "فونز تو پہلے ہی ٹیپ کئے جاتے، اب یہ پتہ چلا کہ (گزشتہ ہفتے کی رات) میری رہائشگاہ پر خفیہ آلات بھی نصب گئےہیں۔ نامعلوم افراد، شرارتی لڑکو! میرا فون نمبر تو ہے تمہارے پاس! رابطہ کرکے پوچھ کیوں نہیں لیتےجو تمہیں چاہئیے؟ شرم آنی چاہئیے تمہیں! "۔





Comments...