Wardi Waaley Bohat Dukhi Hain, Woh Din Raat Aanso Peety Hain - Haroon Rasheed

وردی والے دکھی بہت ہیں۔ دن رات وہ اپنے آنسو پیتے ہیں۔ وہ کبھی نہ بہنے والے آنسو جو عرش الٰہی کو ہلا دیں۔
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) April 27, 2022
جتنی تاخیر الیکشن میں ہوگی' مسخرے اتنے ہی پست' اتنے ہی بدنام ' اتنے ہی حقیر اور نامقبول ہوتے جائیں گے۔
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) April 27, 2022
جدوجہد لیکن حکمت بھی۔ جدوجہد لیکن صبر جمیل بھی۔
جسے حکمت بخشی گئی اسے خیر کثیر عطا کی گیا۔ اور انا اللہ مع الصابرین' بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
ایک آدھ نہیں بہت سے مولوی عید کے بعد عمران خان کی کردار کشی کے لئے میدان میں اتارے جائیں گے۔ قربانی کے بکرے۔
— ہارون الرشید (@haroon_natamam) April 26, 2022
Donald Trump's big statement on Iran deal in meeting with Amir Qatar
Breaking News: Donald Trump signed Iran deal memorandum
Trump Meloni's viral interaction steals the show at G7 Summit
Netanyahu's comments on US-Iran deal
Donald Trump meets Modi at G7 Summit, No hug no smile
Rs 125 Billon Scam: Faisal Vawda & Haroon Akhtar Clash In Meeting - Details by Rauf Klasra








