Top Rated Posts ....

Please ask him how much did they pay me to marry him? Reham Khan's reaction on Imran Khan's allegation

Posted By: Munib Ahmad, May 01, 2022 | 15:17:30


Please ask him how much did they pay me to marry him? Reham Khan's reaction on Imran Khan's allegation


عمران خان نے گزشتہ روز تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ والے وہ لوگ ہیں جنہوں نے 2018 میں ایک خاتون (ریحام خان) کو پیسے دے کر میرے خلاف کتاب لکھوائی۔ جس پر ریحام خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اس سے پوچھیں کہ انہوں نے (ن لیگ نے) مجھے اس سے شادی کرنے کے لئے کتنے پیسے دیئے؟ اس کے ساتھ ایک سال تک برداشت کرنے کے کتنے پیسے دیئے؟ اور اُنہوں نے اُسے مسلسل میرا پیچھا کرنے کیلئے کتنے پیسے دیئے؟!!۔


Twitter




Comments...