Top Rated Posts ....

Fawad Chaudhry tweeted in English & complained to international organizations about Rana Sanaullah

Posted By: Nasir, May 01, 2022 | 15:29:35


Fawad Chaudhry tweeted in English & complained to international organizations about Rana Sanaullah


عالمی ادارے متوجہ ہوں۔ یہ دیکھیں پاکستان کا وزیر داخلہ اپنے مخالفین کے خلاف بلاسفیمی کا قانون استعمال کررہا ہے۔میں ہیومن رائٹس اداروں سے اپیل کرتا ہوں کہ اس معاملے کو اقوام متحدہ میں اٹھائیں۔ فواد چوہدری نے انگلش میں ٹویٹ کرکےعالمی اداروں کو رانا ثناء اللہ کی شکایت لگادی





Comments...